منگل, 15 اکتوبر 2024


وفاقی تعلیمی بورڈنےمیٹرک وانٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن نے دسویں اور بارہویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

وفاقی محکمہ تعلیم نے دسویں اور بارہویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے سالانہ امتحانات 10 جولائی سے جبکہ ایس ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات کاآغاز 12 جولائی سے ہونگےجو کہ 28 جولائی تک ہونگے ،

یاد رہے رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات صرف اختیاری مضامین کےلئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment