منگل, 07 مئی 2024


وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد،سانحہ ساہیوال پر بریف کیا گیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی۔

جبکہ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس کی صدارت کریں گے اور وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
تاہم وزیراعظم آج لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گے، انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment