پیر, 06 مئی 2024


جسٹس (ر)جعفر شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

ایمز ٹی وی (گلگت) سابق صدرپاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جسٹس (ر) جعفر شاہ نے بنی گالا میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اورپی ٹی آئی شامل ہونے کا اعلان کیا
اپنے ایک پیغام میں شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جن اُصولوں پر قائم ہوئی تھی اب ان پر عمل نہیں کیا جا رہا اور گلگت بلتستان کی عوام کرپٹ لیڈروں سے تنگ آ چکی ہے اس ملاقات میں ان کے ساتھ پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے سینئر راہنما گلاب شاہ بھی موجود تھے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے جعفر شاہ کا خیر مقدم کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment