بدھ, 15 مئی 2024


عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 9سو سے زائد مسافروں کو لیکر راولپنڈی روانہ ۔۔

کوئٹہ (ایمز ٹی وی ) عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 9سو سے زائد مسافروں کو لیکر راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئی تفصیلات کے مطابق منگل کو دن ساڑھے گیارہ بجے عید اسپیشل ٹرین 9سو سے زائد مسافروں کو لیکر راولپنڈی کے لئے روانہ ہوئی ٹرین روہڑی، ملتان ،خانیوال اور لاہور سے ہوتی ہوئی آج شام پانچ بجے کے قریب راولپنڈی پہنچے گی ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment