اتوار, 05 مئی 2024


سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔۔ بڑی تباہی سے بچالیا

 

ایمزٹی وی (چمن)اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں کلو افیون اور ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے چمن کے علاقے قلعہ عبداللہ اور روغائی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 793 کلو گرام افیون اور 2 ہزار 2 سو 74 کلو ہیروئن بھی برآمد کی گئی ہے۔
این ایف حکام کے مطابق کارروائی کے دواران کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments79