پیر, 17 جون 2024


قوم کے دشمن گوادر کی ترقی روکنے کی قیمت وصول کر رہے ہیں

 


ایمزٹی وی(گوادر)گوادر میں اکنامک فورم کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ گوادر پورٹ پر ایک وقت میں کئی مدر شپ لنگر انداز ہوں گے۔ گوادر کے مقامی لوگوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے۔

قوم کے دشمن گوادر کی ترقی روکنے کی قیمت وصول کر رہے ہیں اور ڈگڈگی بجانے والے سی پیک میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ اس موقع پر تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے بھی شرکت کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment