جمعہ, 03 مئی 2024


جنوبی افریقہ میں بدترین خشک سالی کا سامنا

ایمز ٹی وی(بین الاقوامی) جنوبی افریقہ کو بد ترین خشک سالی کا سامنا

جہاں کے مکینوں کو 100 برس کی بدتری خشک سالی کا سامنا ہے، اگرچہ اتوار کے روز صبح سویرے تھوڑی بوندا باندی ہوئی جوکہ دو منٹ میں ہی رک گئی۔ شدید قلت کی وجہ سے حکومت کی جانب سے شہریوں کو روزانہ 87 لیٹر سے زائد پانی استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment