منگل, 30 اپریل 2024


داعش کے جنگجوؤں نے لیبیا میں ایتھوپیا کے 30 مسیحیوں کو قتل کر دیا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا میں داعش نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں اس کے جنگجوؤں نے ایتھوپیا کے 30 مسیحیوں کو فائرنگ اور ان کے سر قلم کر کے ہلاک کر دیا، 15 افراد کا ساحل پر سر قلم کیا گیا جبکہ مزید 15 افراد کو صحرا میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment