پیر, 06 مئی 2024


بھارتی حکومت کی کشمیریوں کے خلاف تازہ مہم،حریت قیادت برہم

 

ایمزٹی و ی( سرینگر) کہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں اور ان کے مذہبی شعائرو مقامات کے خلاف یہ تازہ مہم جوئی کسی بھی صورت قبول نہیں اور اگریہ فوری طور بند نہ کیا گیاتو اس کے سنگین نتائج سامنے آئین گے ۔ مقبوصہ کشمیر مین کل جماعتی حریت کا نفرس کے چیئرمین سید علی گلانی،میر واغط عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترقہ حریت قیادت نے بھارتی حکومت کی طرف سے تحقیقاتی ادارے این ائی اے کے دائرہ کار کودن بدن وسیع کر نے، حریت قائدین،ان کے عزیز و اقارب اور تاجروں کے علاوہ انجمن اوقاف جامع مسجد نصرةلاسلا م جےسے تعلیمی اداروں کے زمہ دارون کو نئی دہلی طلب کرنے پر شدید بر ہمی کا اظہار کیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment