جمعرات, 16 مئی 2024


دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری

 

ایمز ٹی وی(کابل) افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکہ اور فائرنگ ۔
کابل میں وزیراکبر خان کے علاقے میں دھماکہ امریکی سفارتخانے کے قریب سردار دائود خان ہسپتال میں ہوا۔دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment