بدھ, 08 مئی 2024


فلپائن میں بس حادثہ ذخمی تشویشنال حالت میں

 

ایمز ٹی وی(منیلا) فلپائن میں بس حادثے کے نتیجے میں 13افراد جبکہ 30زخمی ہوگئے ہیں۔
فلپائن میں طلبہ سے بھر ی ہوئی بس طالبعلموں کو لے کر کالج جارہی تھی کہ اسی دوران ہائی وے پر اچانک اس کی بریک فیل ہوگئی اور بس بے قابو ہوکر پول سے جاٹکرائی جس کے باعث 13افرا دموقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 30افرادشدید زخمی ہوگئے جن میں بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے ۔امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوںکو تشویشنال حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ کالج کے طالبعلم کے مطابق حادثے کے وقت بس میں50افراد سوار تھے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment