جمعہ, 03 مئی 2024


اسپین میں بینائی سے محروم افراد کے لیے تصویروں کی خصوصی نمائش کا انعقاد

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)میڈرڈ کے پراڈو میوزیم میں نابینا افراد کے لیے رکھی گئی تصاویرمیں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے،جسکی مدد سے نابینا افراد تصاویر کو چھو کر محسوس کر سکتے ہیں،نابینا افراد نےاس خصوصی نمائش میں تصاویر سےمحظوظ ہوتے ہوئے اسے خوش گوارتجربہ قرار دیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment