جمعہ, 03 مئی 2024


پاکستانی کشتی تباہ کرنے کا ڈرامہ بھارتی کوسٹ گارڈ نے اپنا بھانڈہ پھوڈ دیا ۔

 

فورئن ڈسک ( نئی دہلی) بھارتی کوسٹ گارڑ کے ڈی آئی جی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے خود گذرشتہ سال کے دسمبر میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی اڑانے کا حکم دیا تھا جس کی  پر بھارت کے وزیر دفاع نے اپنی غلطی ماننے کے بجائے الٹا پاکستان پر الزام عائد کردیا کہ پاکستان کی جانب سے آنے والی کشتی میں دہشت رد سوار تھے اور انکے پاس بھاری تعداد میں اسلحہ تھا جب بھاتی فورسز نے انکا پیچھا کرنا شروع کیا تو انہوں نے خود کو مواد سے اڑادیا 

جو کہ غلط بیان ہے دراصل پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی  کو اڑانے کا حکم  کوسٹ گارڑ کے  ڈی آئی جی نے دیا تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment