جمعہ, 26 اپریل 2024


ایران 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے گا

 

ایمز ٹی وی(تہران) ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے کہاہے کہ ایران کو 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی اجازت مل گئی ہے

ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہناتھا کہ عالمی طاقتوں نے ایران کو 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی درخواست منظور کرلی ہے ۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے یورینیم دینے والے ملک کا نام نہیں بتایا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment