جمعہ, 26 اپریل 2024


نیویارک میں کرسمس کی روشنیوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ روشن 

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) نیویارک میں کرسمس کی رنگ برنگی روشنیوں نے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو جگمگا دیا ۔کرسمس  کے آتے ہی لوگوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں ہےاور لوگوں کا  اس کی تیاریوں میں جوش خروش اور بھی بڑھ جاتا ہے ، نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو بھی رنگ برنگی لائٹوں سے روشن کر دیا گیا ہے۔ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر لائٹ شو کے دوران کئی لائٹ تھیم پیش کی جائیں گی،سب سے بہترین لائٹ تھیم کو کرسمس کے موقع پر دوبارہ روشن کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment