ھفتہ, 18 مئی 2024


او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج تاشقند میں شروع

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا 2 روزہ اجلاس آج ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہو رہا ہے،

سیاسی امور کیلئے تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل طارق علی بخیت نے بتایا کہ اجلاس میں اسلامی ممالک کو درپیش مختلف چیلنجز، سیاسی، اقتصادی اور سماجی مسائل پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں ممکنہ طور پر فلسطین، شام، عراق، مالی اور میانمار سے متعلق قراردادیں بھی پیش کی جائیں گی، کویت کے وزیر خارجہ اجلاس کے پہلے سیشن کی میزبانی کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment