ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) تائیوان میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکا زلزلہ پیما کے مطابق تائیوان میں 6.1شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہے۔