جمعہ, 26 اپریل 2024


تائی پے: تائیوان میں زلزلہ،  شدت 6 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی -

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)  تائیوان میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکا زلزلہ پیما کے مطابق تائیوان میں 6.1شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment