جمعہ, 26 اپریل 2024


امریکا کی ریاست نیوجرسی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئ-

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)    

 امریکی علاقے ایسٹ اورنج میں3 گھروں میں آگ لگنے سے 6 ماہ کی بچ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ریاست نیوجرسی حکام کے مطابق ایک گھرمیں لگنے والی آگ نے تیزی سے بھڑکتے ہوئے 3 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔گھر میں آگ صبح چھ بجے لگی،7 اضلاع کے 80 فائر فائٹرز نے اگ بجھانے میں مدد کی جبکہ ایک گھر کی تیسری منزل سے ایک خاتون کو ریسکیو کیاگیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment