جمعہ, 03 مئی 2024


ازبکستان کے صدر اسلام کریموف انتقال کر گئے

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ازبکستان کی حکومت کی جانب سے ابھی تک صدر کے انتقال کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم ترکی کے وزیر اعظم بینالی یلدرم نے اپنے ایک پیغام میں ازبک عوام اور اسلام کریموف کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اسپتال منتقلی کے بعد صدر کریموف کی بیٹی نے بیان دیا تھا کہ ان کے والد کو برین ہیمرج ہوا ہے اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment