جمعہ, 26 اپریل 2024


ننھی پری کیلئے پہلی سالگرہ کا خاص تحفہ

ایمز ٹی وی( فارن ڈیسک)

لندن میں ایک ننھی پری کے والدین نے  اس کی پہلی سالگرہ پر انوکھا تحفہ دیا اور سینکڑوں بطخ کے بچے ننھی پری کے ارد گرد چھوڑ دیئے۔اپنے والدین کی طرف سے سالگرہ کا یہ تحفہ پا کر ننھی پری تو خوشی سے پھولے نہیں سمائی اور بطخ کے بچوں کے جھرمٹ میں بیٹھ کر بھرپور لطف اٹھاتی رہی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment