منگل, 05 مارچ 2024


سائسدانوں نےدنیاکاباریک ترین بلب بنالیا

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی)سائنسدانوں نےدنیاکاباریک ترین مکمل روشنی دینےوالا بلب بنالیا جوگریفین کی باریک ترین تہہ سےبنایاگیاہے۔جسےاسمارٹ فون سمیت کمپیوٹرز،کاروں،عمارتوں اور مصنوعی خلائی سیاروں تک میں لگایاجاسکتاہے۔رپورٹ کےمطابق بلب ایجاد کرنےوالےالیکٹریکل شعبہ کےماہرپروفیسر ہونےکاکہناہےکہ یہ بلب لچکداراورشفاف تریں ہےجس کوچپ میںآسانی سے لگایاجاسکتاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment