اتوار, 19 مئی 2024


محکہ صحت کے ملازمین کی بھوک پڑتال 15ویں روز بھی جاری

 

ایمزٹی وی(صحت)ٹھل میں محکمہ صحت کے چوبیس ملازمین کو ایک سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی،

 

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراور ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر کی زیادتیوں کے خلاف پندرہویں روز بھی متاثر ملازمین کی جانب سے احتجاج اور بھوک ہڑتال کی گئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment