پیر, 20 مئی 2024


بومن ایرانی نے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ)ایک بھارتی اخبار کے مطابق پاکسانی نوعمر فلم ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے بومن ایرانی کو اپنی نئی فلم کے لیے کاسٹ کیا تھا معلوم ہوا ہے کہ بومن ایرانی نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھری تھی لیکن اخبار کے مطابق بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کے گزشتہ ماہ کراچی وزٹ کے دوران ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو سامنے رکھتے ہوئے وہ ایسے ہی کسی واقعے سے بچنے کے لیے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے گھبرارہے ہیں لہذا انھوں نے فلم میں کام سے معذرت کرناہی بہتر سمجھا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment