جمعہ, 03 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


سپرمین اور بیٹ مین ساتھ ساتھ !

 ایمزٹی وی (انٹرٹینمنٹ) ایک ہی فلم میں ہالی وڈ کے مشہور کامک کردار سپرمین اور بیٹ مین مدمقابل آرہے ہیں۔

ہالی ووڈ کی سپرہٹ فلم ‘مین آف اسٹیل’ کے سیکئول ‘بیٹ مین ورسزسپرمین’ کےٹریلرنے پہلے ہی دھوم مچارکھی ہے۔

  فلم کی کہانی کامک دنیا کے تین مشہور سپر ہیروز بیٹ مین ، سپرمین اور ونڈر ویمن کے گرد گھومتی ہے، فلم میں دونوں بڑے ہیرو بیٹ مین اورسپرمین آپس میں دست و گریباں نظر آئیں گے۔

  فلم کی مرکزی کاسٹ میں بین ایفلک، ہنری کیول، اور گیل گاڈوشامل ہیں۔ ایکشن اورتھرل سے بھرپور فلم 25 مارچ سے سنیما گھروں میں نمائش کی لیے پیش کی جائے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment