جمعہ, 03 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


وڈیو گیمزکھیلنے والوں کے لئے خوشخبری!

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)سنسنی سے بھرپور ویڈیو گیم سیریزمورٹل کومبیٹ ایکس کا نیا حصہ’ کومبیٹ پیک 2 ‘ متعارف کروا دیا گیا ہے۔

 امریکی شہر شکاگو کے ویڈیوگیم ڈیولپرز NetherRealm Studiosکی تیار کردہ اس ویڈیو گیم میں گزشتہ حصوں سے زیادہ ایکشن موجود ہے جس میں بہادرکھلاڑی اپنے روایتی انداز میں دشمنوں کاخاتمہ کرتا نظر آتا ہے ۔

گیم میں کئی نئے کرداراورمشکل ترین ٹاسک بھی متعارف کروائے گئے ہیں جو گیم کھیلنے والے کو ہائی لیول تک پہنچانے میںیقیناًامتحان ثابت ہونگے۔

 

ہتھیاروں سے لیس طاقتورجنگجو اور اہداف کو نشانہ بناتے کردار سے بھرپور یہ ویڈیو گیم رواں سال یکم مارچ کو لانچ کر دی جائیگی جو پلے اسٹیشن فور، ایکس باکس ون اور پی سی کیلئے موزوں ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment