جمعہ, 26 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


علی ظفر کی فلم ’’کل دل‘‘کے گانے ’’نخریلے‘‘ کی وڈیو ریلیز

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) گلوکارو اداکار علی ظفر کی فلم آنے والی فلم ’’کل دل‘‘کے نئے گانے ’’نخریلے‘‘ کی وڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ گلزار کے لکھے گئے گیت کو شنکر احسان لوئے نے علی ظفر ، مالا لکشمی اور اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے، فلم  14 نومبر کو بھارت سمیت دنیا کے دیگر سینماؤں گھروں میں ریلیز کی جائے گی اور اس  میں علی ظفر رنویر سنگھ اور پرینتی چوپڑا کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینگے جب کہ اپنی کامیڈی اورمنفرد ڈانس کی بدولت شہرت پانے والے  گووندا طویل عرصے بعد کسی فلم میں اداکاری کے جوہردکھاتے نظر آئیں گے لیکن اس فلم میں ان کا کردار منفی ہے، گووندا  اس سے قبل ’’شکاری‘‘ نامی فلم میں بھی منفی کردارادا کرچکے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment