جمعہ, 19 اپریل 2024


ثناءبچہ اداکار شان کے مد مقابل ہیروئین کے کردار ادا کریں گی

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ ڈیسک) ٹی وی اینکر پرسن ثناءبچہ پروڈیوسر وقاص رانا کی نئی فلم ”یلغار “ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔ فلم ” یلغار “ پر کثیر لاگت آئے گی۔ فلم ” وار “سے شہرت حاصل کرنے والے فلم پروڈیوسر وقاص رانا نے ثنا بچہ کو اپنی نئی فلم ”یلغار “میں اداکار شان کے مد مقابل ہیروئین کے کردار کے لئے کاسٹ کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment