جمعہ, 19 اپریل 2024


کراچی فوڈ فیسٹیول کا آخری روز

کراچی : کراچی میں گزشتہ ۲ روز سے جاری فوڈ فیسٹیول کا آج آخری روز ہوگا ، جہاں لوگوں نے نہ صرف مزیدار کھانوں کا لطف اُٹایا بلکہ سرد موسم میں کھانوں کے ساتھ چائے اور کافی کا بھی مزہ اُٹھا یا ۔
نہ صرف عام افراد بلکہ سیلیبرٹی بھی تشریف لائے اور عمدہ عمدہ کھانوں کا بھی لطف لیا وہ بھی موسیقی کے طرقے کے ساتھ
آج کراچی فوڈ فیسٹیول میں پاکستان کے مشہور فاسٹ بالر شعب اختر تشریف لائے گئے ، اور جو لوگ آج جائے گے اُنہیں مشہور فاسٹ بالر شعب اختر کے ساتھ تصاویر خھچوانے کا موقع بھی ملے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment