اتوار, 28 اپریل 2024


بھارتی فلم 2.0نے5 دن میں 500کروڑ کما کر ریکارڈ قائم کرلیا۔

 

بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم2.0 نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 500 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا 2.0کا کامیابی کا سفر جاری ہے فلم کو مختلف زبانوں میں ڈب بھی کیا گیا ہے کرن جوہر نے ٹوئیٹر پر فلم کی آمدنی سئیر کرتے ہوئے لکھا ہے میگا بلاک بسٹر فلم نے دنیا بھر سے 500کروڑ کی کمائی کرکے تاریخ رقم کردی اور اس کے ساتھ انھوں نے اپنی پروڈکشن کمپنی دھرماپروڈکشن کے 2.0کے ساتھ اشتراک کو خوش آئندہ قرار دیا واضح رہے فلم 2.0کو مختلف زبانوں میں ڈب کیا گیا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment