بدھ, 08 مئی 2024


پیراگوائے کی حسینہ تقریب کے دوران بے ہوش

 

ممیانمار:میانمار میں مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018کی تقریب میں جب پیراگوائے کی حسینہ کلاراسوسا کا نام مس گریند انٹرنیشنل 2018کے لیے پکارا گیا تو وہ بے ہوش ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کلارا سوسا کو ٹائٹل پتا چلنے سے پہلے انہوں نے انٹرویوں میں کہا کے میں آخری اعلان کے لیے بہت پرجوش ہوں اور مجھے لگ رہا ہے کہ تقریب میں ایک ڈاکٹر بلانا پڑے گا ان کو ایسا محسوس ہورہاتھا کہ ان کو خوشی سے دل کا دورہ پڑھ جائے گا۔
تقریب کے آخری لمحات میں جب پیراگوائے کی حسینہ کلارا سوسا کا نام مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کے لیے پکارا گیا تو وہ خود کو سنمبھال نہ سکیں اور تقریب میں بے ہوش ہوگئیں۔
ان کے بے حوش ہونے سے تقریب میں کچھ دیر ہلچل مچی اور ان کے ہوش میں آتے ہی سب معمول کے مطابق تھیک ہگایا جس کے بعدپیراگوائے کی حسینہ نے ہاتھ ہلا کر خوشی اور نم انکھوں کے ساتھ مس گرینڈ انٹر نیشنل 2018 جا تاج اپنے سر پر پہنا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment