جمعرات, 09 مئی 2024


سینئر ادا کار ما جدجہانگیر بحریہ ٹاﺅن ہسپتال میں داخل

لاہور: سینئر اداکار ماجد جہانگیر اپنے علاج کیلئے بحریہ ٹاﺅن ہسپتال میں داخل ہوگئے۔انہوں نے اپنے کراچی جانے کا ارادہ ملتوی کردیا۔وہ علاج کے بعد کراچی جائنگے۔ماجد جہانگیر کا کہنا تھا کے میری خواہش ہے کہ میں جلد صحت یاب ہو کر فنی خدمات پیش کروں تاکہ مجھے روزگار مل جائے۔
ماجد جہانگیر ضمنی انتخابات میں سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی انتخابی مہم چلانے کیلئے کراچی سے لاہور آئے تھے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment