پیر, 29 اپریل 2024


پاکستان کی پہلی کمرشل فلم سعودیہ عرب میں ریلیز ہوگی

 

وفاقی وزیر اطلاعت نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرواز ہے جنون باکستان کی پہلی کمرشل فلم ہے،جو سعودیہ عرب میں نمائش کے لئے لگاائی جائے گی فلم۱۱ اکتوبر کو سعودیہ سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی اور ساتھ ہی پاکستانی سنیما کی ترقی کی دعا دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئندہ وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی انشاءاللہ۔ یاد رہے کہ فلم پرواز ہے جنون عید الضحی پر نمائش کے لئے لگائی تھی جیسے شائقین نے بہت پسند کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment