اتوار, 05 مئی 2024


علامہ اقبال کے سحر انگیز کلام

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی آج ملک بھر میںمنائی جا رہی ہے،ہاں ہم اقبال کا وہ کلام پیش کر رہے ہیں جنہیں مختلف گلوکاروں نے گایا
شکوہ۔ جواب شکوہ
علامہ اقبال کی مشہور نظم جواب شکوہ کو عظیم گلوکار استاد نصرت فتح علی خان نے گا یا جس میں ایک انسان اس نظم میں اللہ سے شکوہ کر رہا ہے۔ اور اس میں اللہ سے شکوہ کا جواب دے رہا ہے ۔اقبال کا یہ آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہواکلام کو نصرت فتح علی خان نے اپنی سحر انگیز اآواز میں گا یا۔
خودی کا سر نہاں
علامہ اقبال کی ایک اور مشہور نظم ’خودی کا سر نہاں‘ شفقت امانت علی اور صنم ماروی نے گائی۔
ستاروں سے آگے
نظم ’ستاروں سے آگے‘ راحت فتح علی خان نے گائی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment