پیر, 29 اپریل 2024


بالی وڈ اداکار بھی پشاور زلمی کے فین

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)پاکستان سپر لیگ نے سرحد پار بھی دھوم مچا دی
 
بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کے بعد سنجے کپور اور گلشن گرور بھی پشاور زلمی کے فین نکلے۔
انہوں نے پشاور زلمی کوفائنل میں کامیابی کےلئے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے ہیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment