جمعرات, 02 مئی 2024


عامر خان کی ’دنگل‘ نے ابتک 720 کروڑ کمالیے

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا دنیا بھر میں راج برقرار ہے، فلم دنیا بھر سے اب تک 720 کروڑ کماچکی ہے۔ بالی وڈ میں 375 کروڑ کا ریکارڈ بنانے والی ’دنگل‘ کو دنیا بھر میں نمبر ون بھارتی فلم بننے کے لیے اب صرف 60 کروڑ اور کمانے ہے ۔ گزشتہ دنوں ممبئی میں ہونے والے بالی ووڈ فلموں کے 62ویں فلم فیئر ایوارڈز کو ھی ’دنگل‘نے اپنے نام کرلیا.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment