پیر, 29 اپریل 2024


پاکستان کے نامورہدایتکارسید نورکی اہلیہ کا انتقال

 

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) معروف پاکستانی ہدایت کار سید نور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کر گئیں۔ زرائع کے مطابق رخسانہ نور کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رخسانہ نور طویل عرصے سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

رخسانہ نور کا تعلق بھی پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے رہا، وہ افسانہ و ناول نگار، شاعرہ بھی تھیں، جبکہ درس وتدریس سے بھی وابستہ رہیں۔A

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment