منگل, 18 جون 2024


شان کی فلم آپریشن 021 دوبارہ نمائش کے لئے پیش

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) سال 2014ء میں پیش کی جانے والی اداکار شان کی فلم ‘‘آپریشن 021’’ دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم آپریشن زیرو ٹو ون نے اوسط درجے کا بزنس کیا تھا، تاہم ناقدین نے اسے اچھی فلم قرار دیا تھا۔ فلم کی کہانی منفرد اور اداکاروں نے خوب انصاف کیا ہے ۔ فلمساز جامی نے فلم کی دوبارہ نمائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment