پیر, 06 مئی 2024


محکمہ تعلیم سندھ کی بائیومیٹرک رپورٹ جاری

ایمزٹی وی (تعلیم)محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بایو میٹرک حاضری کی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق صوبہ سند ھ میں اس وقت 5939 اساتذہ غیر حاضر نکلے ہیں جبکہ محکمہ تعلیم کی جانب سے 1085 اساتذہ کو مفرور قرار دے دیا گیا اور ان اساتذہ کی تنخواہیں بھی روک لی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment