جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


کم عمر بچوں کی بینائی کمزور ہونے سے بچاﺅ کا طریقہ چائنہ نے ڈھونڈ نکالا

ایمزٹی وی (انٹرنیشنل) چین نے کم عمر بچوں کی نظریں کمزور ہونے سے بچاﺅ کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ ذرائع کے مطابق چین نے اپنے تمام اسکولوں میں اس مقصد کے لئے ڈیسکوں پر آہنی سلاخیں لگا دی ہیں تا کہ بچے سر نیچے جھکا کر اپنی نظرکو کمزور کرنے کی کوشش بلکل بھی نہ کرسکے ۔ یہ سلاخیں طالبعلموں کو اپنی کتاب سے مناسب دوری تک بیٹھنے اور نہ جھکنے پر مجبور کرتی ہیں جس سے کم عمر بچوں کی بینائی کو کمزور ہونے سے بچایا جا سکے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment