منگل, 30 اپریل 2024


جامعہ اردوکاامتحانی فارم جمع کرانےکااعلان

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نے امتحانی فارم جمع کرانے کےاعلان کردیا۔

جامعہ اردوکےناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق معادلہ (مدارس) پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم شعبہ امتحانات کے سیکشن سے 23 اگست تا 7 ستمبر 2021 حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment