ھفتہ, 04 مئی 2024


امتحانات کےانعقادکےخلاف پشاورتعلیمی بورڈکےسامنےاحتجاج

پشاور:شہر بھر میں مختلف کالجز کے طلباء نے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے خلاف پشاور تعلیمی بورڈ کےسامنے احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے طلبا نے مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک کی بندش کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔

مشتعل طلبا کا مطالبہ تھاکہ امتحانات ملتوی کئے جائیں اتنے کم وقت میں امتحانات کی تیاری نہیں کرسکتے،

احتحاح کے باعث سڑک بند کردی گئی جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment