بدھ, 06 نومبر 2024


ضمنی امتحانات مکمل حفاظتی تدابیرکےساتھ آج سےشروع ہوگئے

لاہور: تعلیمی بورڈلاہور کے زیراہتمام جماعت دہم کے ضمنی امتحانات مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ آج سے شروع ہوگئے

لاہورکنٹرولر امتحانات انفاس احمد کے مطابق امتحان میں 37 ہزار سے زائد امیدواروں کیلئے 105 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔ پہلے روز صبح کے سیشن میں کیمسٹری، صحت و تعلیم جسمانی ، جغرافیہ،شام کے وقت جنرل سائنس کا پیپر ہوگا ،امتحانات 17 نومبر تک جاری رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment