اتوار, 05 مئی 2024


سعید غنی کاشہرکےمختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کےاچانک دورے

کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی آج صبح ہی شہر کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر نکل گئے

صوبائی وزیر نے گلشن اقبال میں نجی اسکول گلشن پبلک اسکول کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے وہاں جاری تدریسی نظام کا بھی جائزہ لیا.

اسکول میں داخل ہوتے ہی ہینڈ سینیٹائزر اور دیگر ایس او پیز کے فقدان پر اسکول انتظامیہ کو فوری ایس او پیز پوری کرنے کی ہدایات دی.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment