جمعہ, 03 مئی 2024


عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کےتحت روبومانیا 2020 سیمینارکل ہوگا

کراچی: کراچی میں پاکستان میں تکنیکی تعلیم کے ممتاز ادارے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے روبومانیا 2020 کا انعقاد کیا ہے. جس میں  کراچی کے تمام طالبات حصہ لےسکتےہیں۔جوکہ 2 جنوری 2020جمعر      ات کو منقعد ہوگا ۔اس سیمینار میں تمام نیویز چینل کو دعوت دی گئی ہیں۔

اس سیمینار میں طالبات بھی شرکت کر سکتے ہیں  ۔سیمینار کا وقت ہےصبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک  ہوگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment