اتوار, 05 مئی 2024


سول سرونٹس بھی تعینات کرنے کی اُصولی منظوری دےدی گئی

کراچی: سندھ ایمپلائز  ایجوکیشن ایمپلائز ( ریکروٹمنٹ)  رولز 2014 کے قوانین میں ترمیم کے بعد تعلیم کے حوالے سے سول سرونٹس بھی تعینات کرنے کی اُصولی منظوری دےدی گئی ۔ 

یونیورسٹی اور بورڈز کو بھرتیوں کے گریڈز اور پوزیشنز کو بھی واضح کرکے آئندہ کابینہ میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment