ھفتہ, 18 مئی 2024


نجی اسکولوں نےفیسوں کےمتعلق عدالتی احکامات ہوامیں اڑادیئے

کراچی : نجی اسکولوں نے جون جولائی کی فیسوں کے متعلق عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے
 
گلبرگ میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ نے جون جولائی کی فیسیں دسمبر سے لینا شروع کردیں والدین کو نوٹس بھجوا دیے گئے جس میں واضح دسمبر میں جون اور جنوری میں جولائی کی فیسیں ادا کرنی ہوگی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment