اتوار, 19 مئی 2024


68 طلباوطالبات کوایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی: جامعہ کراچی نے 68 طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی،ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کردیں
 
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں31طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی ،30 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ 02 طلبہ کو ایم ایس(ماسٹرآف سرجری) اور 05 طلباوطالبات کوایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment