جمعرات, 09 مئی 2024


آرٹ کونسل میں کورین کلچرڈےکاانعقاد

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”کورین کلچر ڈے “17 اکتوبر 2019 ءجمعرات شام 7 بجے اے سی آڈیٹوریم Iمیں منعقد کیا جارہا ہے۔جس میں کوریا سے آئے ہوئے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment