منگل, 30 اپریل 2024


اسلامیہ کالج کے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی

اسلامیہ کالج میں ایک روزہ پایئنرفیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے قرات اور نعتیہ مقابلوں سمیت ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور انھیں دیگر انعامات بھی دئے گیے۔

فیسٹول میں مہمان خصوصی اسلامی جماعت محمد حسین محنتی اور دیگر شامل تھے۔آ خری پروگرام نیلام گھرہوا جس میں طلبہ نے بے حد لطف اٹھایا سوالات کے جوابات دے کر انعامات حاصل کیے نظام کراچی حمزہ صدیقی کا کہنا تھا کہ جمیت تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سر گرمیا ں کراتی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment